حیدرآباد۔21۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ
نے آج کہا کہ مارچ 28,30کو تلنگانہ کے 119اسمبلی امیدواروں ‘اور
منجملہ
17میں سے دس حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کیا جائیگا۔انہوں نے مزید کہا
کہ عنقریب تلنگانہ کانگریس اسکریننگ کمیٹی کا بھی اجلاس منعقد ہوگا۔